چیف جسٹس نے نیب کی نوازشریف، صفدر اور مریم کی رہائی کیخلاف درخواست پرفوراً بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر۔تفصیلات کے مطابق لندن فلیٹس کے نیب ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں جنہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل… Continue 23reading چیف جسٹس نے نیب کی نوازشریف، صفدر اور مریم کی رہائی کیخلاف درخواست پرفوراً بڑا قدم اٹھا لیا