بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا اسد عمر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر پاکستانی عوام حیران رہ جائینگے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وصولیوں کا عمل بہتر ہونے تک بجلی کی قیمت نہیں بڑھانے دوں گا،نیپرا کی سفارش من و عن تسلیم نہیں کریں گے، بجلی کی قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے،(کل)اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس بلایا ہے جس میں… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا اسد عمر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر پاکستانی عوام حیران رہ جائینگے