انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کیا اہم فیصلہ کیا ہے؟
اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی پارلیمانی کمیٹی کیلئے حکومت کی جانب سے دیئے گئے ناموں پر غور شروع کردیا۔پارلیمانی کمیٹی ارکان کیلئے شیریں مزاری، شفقت محمود، علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہےجبکہ مسلم… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کیا اہم فیصلہ کیا ہے؟