قیمتیں نہیں بڑھنے دینگے۔۔۔!!! چیف جسٹس نے پورے پاکستان کی عوام کیلئے شانداراعلان کردیا، بڑی مصیبت ٹل گئی
اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) سپریم کورٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کی تقرری تک دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا۔بدھ کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت دوا ساز کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان… Continue 23reading قیمتیں نہیں بڑھنے دینگے۔۔۔!!! چیف جسٹس نے پورے پاکستان کی عوام کیلئے شانداراعلان کردیا، بڑی مصیبت ٹل گئی





































