پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے دورہ چین نے سی پیک بارے غلط فہمیاں دورکردیں،اب مزید کیا کچھ ہوگا؟چین کے معروف جریدے چائنہ ڈیلی کی رپورٹ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان کے دورہ چین نے سی پیک بارے غلط فہمیاں دورکردیں،اب مزید کیا کچھ ہوگا؟چین کے معروف جریدے چائنہ ڈیلی کی رپورٹ

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے باعث چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔عمران خان نے سی پیک کے بارے میں اپنے موقف کو ایک بار پھردوہرایا ہے اور ذرائع ابلاغ نے سی پیک بارے حکومتی موقف کے سلسلے میں جو… Continue 23reading عمران خان کے دورہ چین نے سی پیک بارے غلط فہمیاں دورکردیں،اب مزید کیا کچھ ہوگا؟چین کے معروف جریدے چائنہ ڈیلی کی رپورٹ

پاکستانی سفارتی عملے کی ملاقات،‎عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں لیکن کن لوگوں سے خبر دار رہنا؟ امریکہ میں قید عافیہ صدیقی نے پیغام جاری کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی سفارتی عملے کی ملاقات،‎عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں لیکن کن لوگوں سے خبر دار رہنا؟ امریکہ میں قید عافیہ صدیقی نے پیغام جاری کردیا،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی جیل میں قید پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل نے جیل میں ملاقات کی جس دوران عافیہ نے وزیر اعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل کردی اور کہاکہ وہ قید سے باہر نکلنا چاہتی ہیں ۔ انہیں اغواء کرکے امریکہ لایا گیا ۔… Continue 23reading پاکستانی سفارتی عملے کی ملاقات،‎عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں لیکن کن لوگوں سے خبر دار رہنا؟ امریکہ میں قید عافیہ صدیقی نے پیغام جاری کردیا،حیرت انگیزانکشافات

دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ، ہنگامے کرنیوالوں کی شامت، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ، ہنگامے کرنیوالوں کی شامت، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ مسیح کیس کے فیصلے کے رد عمل میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران جلاؤ گھراؤ اور تھوڑ پھوڑ کا از خود نوٹس لے لیا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے نوٹس میڈیا رپورٹس… Continue 23reading دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ، ہنگامے کرنیوالوں کی شامت، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

پاکستان کا مالی بحران ختم،وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کا مالی بحران ختم،وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دو ٹوک کہہ رہا ہوں ملک میں ادائیگیوں کے توازن میں پایا جانیوالا بحران اب دور ہوچکا ہے ،مستقل توازن لانے کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہیں،برآمدات بڑھانے کیلئے ہم نے دو ڈھائی ماہ میں بہت سے اقدامات کئے ہیں جبکہ وزیر… Continue 23reading پاکستان کا مالی بحران ختم،وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

ہیکرز کی پاکستانی اکاﺅنٹ ہولڈرز کے ساتھ وارداتیں جاری، ایک اور شہری زندگی بھر کی کمائی سے محروم،بینک سے رابطہ کیا تو کیا جواب ملا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہیکرز کی پاکستانی اکاﺅنٹ ہولڈرز کے ساتھ وارداتیں جاری، ایک اور شہری زندگی بھر کی کمائی سے محروم،بینک سے رابطہ کیا تو کیا جواب ملا؟ افسوسناک انکشافات

چنیوٹ (آن لائن) ہیکرز نے ایک اور شہری کا بینک اکاؤنٹ ہیک کر کے زندگی کی بھر کی کمائی لوٹ لی، چنیوٹ کے شہری نے چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ایک اور شہری کا بینک اکاؤنٹ شکار کر لیا، چنیوٹ کے شہری عبداللہ کی زندگی بھر کی جمع… Continue 23reading ہیکرز کی پاکستانی اکاﺅنٹ ہولڈرز کے ساتھ وارداتیں جاری، ایک اور شہری زندگی بھر کی کمائی سے محروم،بینک سے رابطہ کیا تو کیا جواب ملا؟ افسوسناک انکشافات

پاکستانی بینکوں کے اکاؤنٹس سے ملکی تاریخ کی بدترین چوری، سٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی، اپنا اکاؤنٹ بچانا ہے تو فوری یہ کام کریں، ہدایات جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی بینکوں کے اکاؤنٹس سے ملکی تاریخ کی بدترین چوری، سٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی، اپنا اکاؤنٹ بچانا ہے تو فوری یہ کام کریں، ہدایات جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی بینکوں کے اکاؤنٹس سے ملکی تاریخ کی بدترین چوری، اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کر دی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنا اکاؤنٹ بچانا ہے تو فوری یہ کام کریں، ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ صارفین اپنا ڈیٹا چوری ہونے سے بچانے کے لیے اپنا… Continue 23reading پاکستانی بینکوں کے اکاؤنٹس سے ملکی تاریخ کی بدترین چوری، سٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی، اپنا اکاؤنٹ بچانا ہے تو فوری یہ کام کریں، ہدایات جاری

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !نوازشریف کی آمد کی اطلاع ملنے کے بعدچوہدری نثارایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حاضرین ششدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !نوازشریف کی آمد کی اطلاع ملنے کے بعدچوہدری نثارایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حاضرین ششدر

پشاور(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثاراحمد خان نے کہا کہ اب تک مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک نہ پہنچنا تشویشناک ہے، گالم گلوچ سیاست بن چکی ہے،اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو راستہ دیں، صحافی نے سوال پوچھا کہ کچھ دیر میں میاں صاحب آ رہے ہیں، کیا آپ اْن کا انتظار… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !نوازشریف کی آمد کی اطلاع ملنے کے بعدچوہدری نثارایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حاضرین ششدر

نئے پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

نئے پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،صورتحال انتہائی تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوبھی زبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس مزید535پوائنٹس کمی سے 41000کی نفسیاتی حدسے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید83ارب77 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت7.60فیصدزائداور73.65فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading نئے پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،صورتحال انتہائی تشویشناک

توہین رسالتؐ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،حضور اکرمؐ کی عزت، حرمت اور ناموس پر ہماری جان بھی قربان ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

توہین رسالتؐ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،حضور اکرمؐ کی عزت، حرمت اور ناموس پر ہماری جان بھی قربان ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) اراکین سینیٹ نے کہا ہے کہ توہین رسالتؐ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، ہمارے جذبات حضور اکرمؐ کیساتھ محبت کے حوالے سے ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہیں،ملک کو کڑے وقت کا سامنا ہے، معاشی صورتحال کو بہتر بنانے ،قرضوں سے نجات کیلئے موثر حکمت عملی… Continue 23reading توہین رسالتؐ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،حضور اکرمؐ کی عزت، حرمت اور ناموس پر ہماری جان بھی قربان ،بڑا اعلان کردیاگیا