وزارت کیڈ کا خاتمہ، کیبنٹ ڈویژن کا جاری نوٹیفکیشن جعلی یا اصلی؟حیران کن خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کے وزارت کیڈ کو ختم کرنے کے فیصلے کے بعد تاحال کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن جعلی یا اصلی ہونے کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے ادارے ابہام کا شکار ہیں دوسری جانب وزارت کیڈ نے اپنے ماتحت اداروں میں منظور نظر افراد کی ترقیوں… Continue 23reading وزارت کیڈ کا خاتمہ، کیبنٹ ڈویژن کا جاری نوٹیفکیشن جعلی یا اصلی؟حیران کن خبر سامنے آ گئی