جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہریار آفریدی کے بہنوئی نے 21سال بعد قتل کے کیس میں ضمانت حاصل کر لی ؟ معاملہ کیا تھا؟جان کر آپ کے بھی پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے بہنوئی نے قتل کے الزام میں 21 سال مفرور رہنے کے بعدسیشن عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے بہنوئی نے قتل کے الزام میں 21سال مفرور رہنے کے بعد عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے۔ کوہاٹ کے مشہور مقدمہ قتل جس میں سابقہ مفرور اور شہریار آفریدی کے بہنوئی ملزم احمد نثار نے جائیداد کے تنازع پر

جرگہ میں اپنے رشتہ دار کیپٹن محمد یونس کو قتل کر دیا تھا میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ملزم احمد نثار نے 1997 میں کیپٹن محمد یونس کو قتل کیا تھا اور اس واقعے کا مقدمہ مقتول کی بیوہ نگہت آفریدی کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا جس کے بعد سے ملزم مفرور تھا۔ملزم نے گزشتہ روز سیشن عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی ہے۔ عدالت نے ملزم کو 8 دسمبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری کی متعلقہ عدالت سے توثیق کرانے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…