ڈیم کے لیے پیسہ اکٹھا کرنا چیف جسٹس کا کام نہیں ،پاکستان پر کتنا قرضہ ہے اور روزانہ کتنے ارب سود اداکرنا پڑتاہے؟، عمران خا ن کے افسوسناک انکشافات
کراچی(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیم کے لیے پیسہ اکٹھا کرنا چیف جسٹس کا کام نہیں حکومت کا کام ہے، ڈیم ملک کی ضرورت ہے، اگر اسی طرح چلتے رہے تو 2025ء تک پانی کی شدید قلت پیدا ہوجائیگی پاکستان کا قرضہ تیس ٹریلین ہے قرضوں پر ایک دن میں چھ… Continue 23reading ڈیم کے لیے پیسہ اکٹھا کرنا چیف جسٹس کا کام نہیں ،پاکستان پر کتنا قرضہ ہے اور روزانہ کتنے ارب سود اداکرنا پڑتاہے؟، عمران خا ن کے افسوسناک انکشافات