منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان2 معاہدے طے ، یورپی یونین ترقیاتی پروگرام کیلئے پاکستان کو بڑی رقم دے گا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان2 معاہدے طے پا گئے، یورپی یونین ترقیاتی پروگرام کیلئے پاکستان کو 10کروڑ یورو دے گاجو سندھ اور بلوچستان میں غربت کے خاتمے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ جمعہ کو پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 2معاہدے طے پا گئے۔ اس موقع پر اکنامک افیئر ڈویژن اور یورپی

یونین کے سفیر نے معاہدہ پر دستخط کیے ۔ یورپی یونین ترقیاتی پروگرام کیلئے پاکستان کو 10کروڑ یورو دے گا۔ معاہدے کی رقم غربت کے خاتمے کیلئے استعمال کی جائے گی۔ اس معاہدے کے تحت سندھ اور بلوچستان میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے ۔ سیکرٹری اکنامک افیئر نے ترقیاتی امداد پر یورپی یونین کا خیرمقدم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…