دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں،قابل تحسین انکشافات
پشاور (این این آئی)دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں، اے ایس آئی بھرتی ہونے کے بعد اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے وہ ترقی کرکے ایس پی کے عہدے تک پہنچے۔طاہر داوڑ 4 دسمبر1968ء کو شمالی وزیرستان کے گاؤں خدی میں… Continue 23reading دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں،قابل تحسین انکشافات







































