آسیہ کیس کے غیر شرعی فیصلے نے ملک کی چولیں ہلا دیں، دینی جماعتوں نے عمران خان کو کیا دھمکی دے ڈالی ؟
لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور متحدہ مجلس عمل کے ترجمان صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ آسیہ کیس کے غیر شرعی فیصلے نے ملک کی چولیں ہلا دی ہیں۔ آسیہ مسیح کو بیرون ملک فرار کروایا گیا تو ایک دن میں حکومت ختم ہو جائے گی۔… Continue 23reading آسیہ کیس کے غیر شرعی فیصلے نے ملک کی چولیں ہلا دیں، دینی جماعتوں نے عمران خان کو کیا دھمکی دے ڈالی ؟







































