پاکستان کا بڑا اعزاز، وہ واحد یونیورسٹی جس کو دنیا کی 500یونیورسٹیوں میں شامل کرلیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کرلیا گیا جبکہ ایشین رینکنگ میں یہ 76ویں نمبر پر ہے۔ یونائیٹڈ سٹیٹس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب سے جاری یونیورسٹیز کی رینکنگ میں قائد اعظم یونیورسٹی ایشین رینکنگ میں ٹاپ 100 میں بھی آنے والی واحد پاکستانی یونیورسٹی… Continue 23reading پاکستان کا بڑا اعزاز، وہ واحد یونیورسٹی جس کو دنیا کی 500یونیورسٹیوں میں شامل کرلیا گیا







































