اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پی ٹی آئی کے کپتان جلد رن آؤٹ ہونا چاہتے ہیں ‘‘ گیدڑ و گدھ سندھ پر قبضہ نہیں کر سکتے ، پیپلز پارٹی کا چیلنج

datetime 31  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گیدڑ اور گدھ سندھ پر قبضہ نہیں کر سکتے ۔ لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے کپتان جلد رن آؤٹ ہونا چاہتے ہیں ۔ پی ٹی آئی والے اپنے کپتان کو سنبھالیں ۔ ان خیالات کا اظہار نفیسہ شاہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سندھ کی

بجائے وفاقی اور پنجاب حکومت کی فکر کریں کیونکہ گیڈر اور گدھ سندھ پر قبضہ نہیں کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی والے اپنے کپتان کو سنبھالیں لگتا ایسا ہے کہ عمران خان جلد رن آؤٹ ہونا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان نے عوام سے جو وعدے کئے ان کو پورا کریں کیونکہ اب ہم عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…