جس طرح ہم نے عدالت میں صفائیاں دیں ، پیپلزپارٹی بھی دے عمران خان کو ضرورت پڑی تو ساتھ دینگے، ن لیگ نے حیران کن اعلان کر دیا

31  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جس طرح ہم نے عدالت میں صفائیاں دیں،پی پی بھی دے، ابھی عمران خان 30ہزار فٹ کی بلندی پر ہیں، طیارہ ڈگمگایا تو انہیں ضرورت پڑے گی، اگر نظام کو خطرہ ہوا تو ساتھ دیں گے یہ نہیں دیکھیں گے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا،اسمبلیوں کے ہوتے ہوئے سڑکوں پر آنے کی

ضرورت نہیں،پی ٹی آئی سندھ میں ہارس ٹریڈنگ تسلیم کر رہی ہے، مریم نواز باہر کیوں جائیں، وہ والد کے ساتھ جعل جانے کو تیار ہیں، جب ضرورت ہوئی تو وہ لبیک کہیں گی۔پیر کو اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ جس طرح ہم نے عدالت میں صفائیں دیں،اسی طرح پی پی پی بھی دے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی عمران خان 30ہزار فٹ کی بلندی پر ہیں، جب طیارہ ڈگمگایا تو خان صاحب کو ضرورت پڑے گی۔پرویز رشید نے کہا کہ اگر نظام کو خطرہ ہوا تو ساتھ دیں گے یہ نہیں دیکھیں گے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پیشیاں بھگتیں، ہمارے لیڈر جیل میں ہیں اب کس ڈیل کی بات ہو رہی ہے، پی ٹی آئی سندھ میں ہارس ٹریڈنگ تسلیم کر رہی ہے، اسمبلیوں کے ہوتے ہوئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی عمران خان 30ہزار فٹ کی بلندی پر ہیں، جب طیارہ ڈگمگایا تو خان صاحب کو ضرورت پڑے گی۔پرویز رشید نے کہا کہ اگر نظام کو خطرہ ہوا تو ساتھ دیں گے یہ نہیں دیکھیں گے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پیشیاں بھگتیں، ہمارے لیڈر جیل میں ہیں اب کس ڈیل کی بات ہو رہی ہے، پی ٹی آئی سندھ میں ہارس ٹریڈنگ تسلیم کر رہی ہے، اسمبلیوں کے ہوتے ہوئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ مریم نواز باہر کیوں جائیں، وہ والد کے ساتھ جعل جانے کو تیار ہیں، جب ضرورت ہوئی تو مریم نواز لبیک کہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی موجودی میں گورنر راج کی کیا ضرورت ہے،قرض اور بھیک میں فرق ہے، قرض سے اثاثے بنتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…