جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نیب کے زیر تفتیش پی  ٹی آئی رہنمائوں کا نام بھی ای سی ایل میں۔۔۔بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز  ڈیسک)پیپلزپارٹی نے نیب کے زیر تفتیش وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔قرارداد پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی

کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں۔عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر زیر تفتیش رہنمائوں کے نام بھی ای سی میں شامل کیے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…