پاناما لیکس،4 سو 44 شہریوں کے نام شامل،کتنے پاکستانیوں کیخلاف کارروائی ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد*قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ پانا ما لیکس میں 444کیسوں میں سے اب تک 294کیسوں میں نوٹس جاری کئے گئے ہیں ٗ 15 کیسوں پر آڈٹ کی کارروائی مکمل کرکے 10 ارب 90 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ بتائی گئی ہے ٗ 6 ارب 20 کروڑ روپے وصول کئے گئے ٗسپریم کورٹ آف پاکستان… Continue 23reading پاناما لیکس،4 سو 44 شہریوں کے نام شامل،کتنے پاکستانیوں کیخلاف کارروائی ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات







































