اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کا رات گئے بڑا فیصلہ! 92لاء افسر برطرف،104مقرر،ان سب کا تعلق کس سیاسی جماعتوں سے ہے؟صدر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف،مسلم لیگ ق اور اپنی حلیف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے104 وکلاءکو لا آفیسرز مقرر کر دیا جبکہ92 کو برطرف کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقرر ہونیوالے لاء آفیسرز

ڈپٹی اٹارنی جنرل،ایڈیشنل ا ٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کے عہدوں پر کام کرتے ہوئے ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں حکومتی اقدامات کا دفاع کریں گے، صدر مملکت نے ان لا آفسروں کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے