پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئیڈیاز 2018، آرمڈ وہیکل حمزہ سکس بائی سکس کے چرچے،ہیوی ٹائرز پھٹنے کے باوجود بھی کتنے کلو میٹر سفر باآسانی طے کرسکتے ہیں؟شرکا دیکھ کر دنگ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئیڈیاز 2018 کے دوران پاکستان کی کیویلئیر کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آرمڈ وہیکل حمزہ سکس بائی سکس غیرملکی مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔آرمڈ وہیکل حمزہ سکس بائی سکس میں بیک وقت بارہ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔جدید مشین گنز سے لیس یہ میدان جنگ میں کارآمد مانی جاتی ہے،ساتھ ہی اس پر نصب مشین گنز کو

وہیکل کے اندر بیٹھ کر آپریٹ کیا جاتا ہے، اس کی بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کے ہیوی ٹائرز پھٹنے کے باوجود بھی پچاس کلومیٹر کا سفر باآسانی طے کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ آئیڈیاز دوہزار اٹھارہ میں بم ڈفیوزل منی ربورٹس سمیت دفاع کا جدید سامان بھی متعارف کروایا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان کی اپنی دفاعی مصنوعات کو فروغ دینا اور دنیا بھر میں ان کی پہچان کروانا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…