سدھو اچانک دوبارہ کرتارپور پہنچ گئے، بھارتی مہمان کو دربار گورونانک کے کھیتوں کے چاول اور گندم کی روٹی پیش کی گئی کرتارپور کی کونسی چیز پینے کی خواہش کر دی؟

29  ‬‮نومبر‬‮  2018

نارووال(نیوز ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کر تا ر پو ر میں با با گو رو نا نک کی سما دھی پر چا در چڑ ھا ئی اور لوگوں کے ساتھ سلیفیاں بنوائیں۔ جمعرات کو نوجوت سنگھ سدھو نے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں، نوجوت سنگھ سدھو نے بابا گورونانک کے گرودوارہ میں لنگر کھایا، نوجوت سنگھ سدھو کو دربار باباگورونانک کے کھیتوں کے چاول اور گندم کی روٹی پیش کی گئی، گوردوارہ کرتارپور کے سردار گوبند سنگھ نے

نوجوت سنگھ کو تحائف پیش کئے، نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور میں فرمائش کر کے چائے پی، سدھو کرتارپور میں آنے والے یاتریوں میں گھل مل گئے اور گپ شپ کی،دورہ کے موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہداری کھلنے کے فیصلے سے دونوں ملکوں کی اکانومی کو اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، بابا گرونانک سب کا بھلا مانگتے تھے، وہ جوڑنے والے تھے توڑنے والے نہیں تھے، بابا جی کے نام کی برکت سے اس خطے میں خوشحالی آئے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…