موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی قرار فیصلے کا اطلاق کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی قرار دیدیا گیا ،لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سائیڈ مررز نہ لگانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے،لین لائن،سٹاپ لائن پر بھی سختی سے پابندی کروائی جائے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو چیف ٹریفک پولیس آفیسر… Continue 23reading موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی قرار فیصلے کا اطلاق کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا











































