نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امراء رائے ونڈ میں پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ،اہم فیصلے کرلئے گئے
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس جاتی امراء رائے ونڈ میں منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، شہباز شریف کی گرفتاری اور اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے غوروخوض کیا گیا… Continue 23reading نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امراء رائے ونڈ میں پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ،اہم فیصلے کرلئے گئے