اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف نے خواجہ سعد رفیق اور ایازصادق کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیا ، ن لیگ کے عہدیدار اب کون لوگ چنیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں تنظیم سازی کے سلسلے میں کوآرڈی نیٹرز کی نگرانی کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی صدر مسلم لیگ (ن) لاہور پرویز ملک کریں گے جبکہ خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق بھی لاہور کی تنظیم سازی

کے فیصلے کریں گے۔آرگنائزنگ کمیٹی میں خواجہ عمران نذیر ،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ،لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ،خواجہ احمد حسان ،مہر اشتیاق ،وحید عالم ،ملک افضل کھوکھر ،چوہدری یاسین سوہل ،سید توصیف شاہ ،سواتی خان ،رانا حسن اور حافظ نعمان شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…