منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کو بڑا جھٹکا، کاؤنٹ ڈاؤن شروع، بلاول زرداری اور مریم نواز کنٹینر پر ایک ساتھ، ایسی خبر سنا دی گئی کہ اس سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف کی گرفتاری اور آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز بھی کنٹینر پرآ کر ایک ساتھ احتجاج کرسکتے ہیں۔ صنم بھٹو نے اپنی زندگی میں بہت تکالیف دیکھی ہیں، ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کی

سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے قرار داد لانے کے حوالے بات کی جائے گی، حکومت نے جو 100دن کے وعدے کیے تھے ان کا بھی احاطہ کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…