منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن سوگ میںڈوب گئی اہم ترین رہنما کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

حویلیاں(نیوز ڈیسک ) حویلیاںمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے سابق صدر اور تاجر رہنما خرم سلیمان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدر خرم سلیمان اپنے گھر سے اپنے گاڑی پر بازار جا رہے تھے کہ احاطہ عدالت کے

قریب نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے خرم سلیمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، حویلیاں پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر کی ناکہ بندی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…