پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے معروف ماڈل سے شادی کر لی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور نامور ماڈل عباس جعفری معروف ماڈل اور اپنی دوست منزاکیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ عباس جعفری کی شادی 27دسمبر کو کراچی کے پورٹ گرینڈ میں منعقد ہوئی۔ ان کی شادی کی تصاویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ شادی کی تقریب کو مکمل طور

پر نجی رکھا گیا تھا اور اس میں سوائے گھر والوں اور رشتہ داروں کے علاوہ قریبی دوست احباب شامل ہوئے۔ عباس جعفری کی اہلیہ منزا سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ بھی ایک ماڈل رہ چکی ہیں اور انہوں نے کئی اشتہارات اور ملبوسات کے معروف برانڈز کیلئے بھی کام کیا ہے۔ دونوں کی شادی کی تقریب کراچی کے پورٹ گرینڈ میں منعقد ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…