شہباز شریف کی رہائی ۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی
لاہور (آ ئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا کہ شہباز شریف کو نامکمل انکوائری اور جرم ثابت ہوئے بغیر گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائی ۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی