پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کے اہم شہر میں بم دھماکہ، معروف عالم دین سمیت دو افراد شہید،سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ(آئی این پی) باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ عنایت کلے میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز نماز مغرب کے بعد ضلع باجوڑ کے تحصیل خا رعلاقہ عنایت کلے میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ اس وقت ہوا جب مولوی امان اللہ گاڑی میں اپنے گھر جارہے تھے ۔دھماکہ کے نتیجے میں

مولوی امان اللہ اور ایک اور ساتھی جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتی ہی سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں شروع کردی اور سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیاجبکہ انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…