پی ٹی آئی کی سنچری ، ڈالر کی لمبی چھلانگ ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ایک ہی رات میں کتنےسو ارب روپے بڑھ گیا؟

30  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بھی بڑھ گیا، پی ٹی آئی کی سنچری پر 760اروب روپے قرضوں میں اضافےکا تحفہ عوام کو مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آٹھ روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااور یوں ایک امریکی ڈالر 142 روپے کا ہو گیاہے۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے باعث روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور ڈالر تاریخ میں پہلی مرتبہ 142 روپے

کی سطح پر پہنچ گیا۔معاشی تجزیہ کار وںکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن لانے پر زور دیا تھا اور بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر میں اضافے کو مینج کیا جارہا ہے اور ہم آئی ایم ایف پروگرام کی طرف جارہے ہیں۔ڈالر کی قدر میں یکمشت 8روپے اضافے کے بعد پاکستانی قرضوں میں 760اروب روپے کا بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔ اور یوں معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق مہنگائی کی ایک نئی لہر ملک میں آنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…