کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد،اب کتنی عمرسے کم کے بچوں سے گھروں پر کام نہیں کروایاجاسکے گا؟تفصیلات جاری
لا ہو ر (آ ئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کر تے ہوئے پنجاب حکومت کو گھریلو ملازمین پر تشدد کے خلاف قانون سازی کا حکم دیدیا ہے۔ جمعرات کوجسٹس جواد حسن نے گھریلو ملازمین پر تشدد کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں شیرازذکا ایڈوکیٹ… Continue 23reading کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد،اب کتنی عمرسے کم کے بچوں سے گھروں پر کام نہیں کروایاجاسکے گا؟تفصیلات جاری











































