جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ کو ٹویٹرپر نئی جنگ کا سامنا، اپنے ہی سابق وزیر خارجہ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی، بات بڑھ گئی ، ٹرمپ کا جوابی وار، ریکس ٹلرسن پرکیا شرمناک الزامات عائد کر دئیے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے بے اصول کہے جانے پر امریکی صدر بھی چپ نہ رہے اور ٹلرسن کو احمق اور کاہل قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے بتایا کہ اپنی مرضی کے مالک ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا کتنا مشکل تھا ، انہیں بار بار سمجھانا پڑتا تھا کہ

قانون اور معاہدوں کو نظرانداز کرکے کوئی کام نہیں کیا جاسکتا۔ٹلرسن کی اس تنقید پر ٹرمپ نے بھی فوری ٹوئٹ داغ دیاور بولے کہ سابق وزیرخارجہ کے پاس مطلوبہ ذہنی صلاحیت ہی نہیں تھی ، وہ احمق اور کاہل انسان تھے ، جبکہ مائیک پومپیو زبردست کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ٹرمپ اور ٹلرسن سے پسِ پردہ نوک جھوک اور اختلافات کے بعد ٹرمپ نے مارچ میں ٹلرسن کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…