منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

دنیا بھر میں تعینات سیاسی سفیروں کیلئے حکومت کی ڈیڈ لائن ختم سب نے عہدے چھوڑ دئیے لیکن علی جہانگیر صدیقی نے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ممالک سبکدوش ہونے والے سیاسی سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈلائن ختم ،واشنگٹن میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے چارج چھوڑنے کیلئے دو ہفتے کا وقت مانگ لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق علی جہانگیر نے وزارت خارجہ سے بچوں کی تعلیم مکمل ہونے تک کا وقت مانگاتھا لیکن وزارت خارجہ نے علی جہانگیر صدیقی کو مزید 2 ہفتے کا وقت دیدیا۔کینیڈا میں ہائی کمشنر طارق عظیم نے

چارج چھوڑ دیا اس کے علاوہ سعودی عرب میں سفیر خان حشام بن صدیق نے بھی چارج چھوڑ دیا جبکہ مراکش، کیوبا اور سربیا میں سفیروں نے بھی چارچ چھوڑدیاہے اور چارج اپنے نائب کے حوالے کردیاہے،ادھر وزارت خارجہ نے نئے سفیروں کا انتخاب کر لیا جو جلد ہی اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیں گے۔یاد رہے کہ وزارت خارجہ نے سفیروں کو 7 دسمبرتک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈلائن دی تھی  جو کل ختم ہو گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…