شادی سے پہلے دلہا کو کون سا ٹیسٹ کرانا پڑیگا؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

8  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شادی سے قبل ٹیسٹ اور کزن میرج سے گریزکرکے تھیلیسیمیا سے بچائو ممکن ہے،تھیلیسیمیا سے بچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا،دلہاکو شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے قومی تھیلیسیمیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیداہونے والے یومیہ اوسطاً

17 بچوں کوتھیلیسیمیاکامرض پیدائشی ہوتاہے،شادی سے قبل ٹیسٹ اور کزن میرج سے گریزکرکے تھیلیسیمیا سے بچا جا سکتا ہے، ان کا کہناتھا کہ تھیلیسیمیا سے بچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا،دلہاکو شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں دنیاکاسب سے بڑاتھیلیسیمیاپروگرام چل رہاہے،میاں ،بیوی دونوں میں تھیلیسیمیا کے جینز ہوں تو خطرہ بڑھ جاتاہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…