منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سدھو کی جان کو شدید خطرہ، سر قلم کرنیوالے کیلئے کس نےایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نویجت سدھو کا سر قلم کرنے والے کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان، بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم یووا نے سر کی قیمت رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق نویجت سدھو کا سر قلم کرنے والے کیلئے ایک کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا اور یہ اعلان ہندو انتہا پسند تنظیم یووا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم یووا کے بانی

مسلمانوں اور پاکستان کے سخت ترین دشمن یو پی کے وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ ہیں ۔ سدھو کے پاکستان آنےپر ہندو انتہا پسند سدھو کے جانی دشمن بن چکے ہیں۔ یووا کے  صدر ترون سنگھ کا سدھو کے حوالے سے کہنا ہے کہ ” اگر سدھو آگرہ آئے تو میں ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردوں گا۔ترون سنگھ نے سدھو کو غدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سدھو کو پاکستان جانا چاہیے ، ہم اسے ہندو ستا ن میں نہیں رہنے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…