مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی عبوری ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیاگیا
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حافظ نعمان کی عبوری ضمانت مسترد کر دی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ہائیکورٹ کے جسٹس محمد طارق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ سابق لیگی ایم پی اے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی عبوری ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیاگیا







































