ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کی درخواست ضمانت کا ڈرافٹ تیار ،،کرپشن الزامات کو درخواست ضمانت میں بنیاد نہیں بنایا جائیگا‘تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی درخواست ضمانت کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ،انکی منظوری کے بعد درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق امجد پرویز ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات کی تھی جس میں درخواست ضمانت دائر کرنے کے لیے قانونی نقاط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، ان کی منظوری کے بعد درخواست ضمانت

لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی جائے گی اور کرپشن الزامات کو درخواست ضمانت میں بنیاد نہیں بنایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت آئندہ چند روز میں لاہور ہائی کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ شہباز شریف کو 5 اکتوبر کو نیب نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا جبکہ ان کیخلاف رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائریز زیر التواء ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…