شہری نے اپنی تمام جائیداد ڈیم فنڈ میں د ے ڈالی،بیوی اور تین بیٹے واپسی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی)اپنی جائیداد فنڈ میں دینے والے شاہد شیخ کی بیوی اور تین بیٹے عدالت میں پیش ہو گئے جنہیں چیف جسٹس نے اپنے چیمبر میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے خاتون سے استفسار کیا آپ کے خاوند کے آپ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہیں۔ جس پر شاہد شیخ کی اہلیہ نے جواب… Continue 23reading شہری نے اپنی تمام جائیداد ڈیم فنڈ میں د ے ڈالی،بیوی اور تین بیٹے واپسی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنادیا