ہم نے ترقی کے منصوبوں کیلئے چندہ نہیں مانگا نہ ہی ملک چندے سے چلتے ہیں ،حمزہ شہبازکاعمران خان پر طنز، بڑا اعلان کردیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازنے کہاکہ ہم نے قوم کی ترقی کے منصوبوں کیلئے چندہ نہیں مانگا اور نہ ہی ملک چندے سے چلتے ہیں اس کیلئے ویژن ہوتا اور بھرپور محنت کرنا پڑتی ہے ،شہبازشریف کو صاف پانی کمپنی کیس میں بیا ن ریکاڈ کروانے کیلئے بلایا… Continue 23reading ہم نے ترقی کے منصوبوں کیلئے چندہ نہیں مانگا نہ ہی ملک چندے سے چلتے ہیں ،حمزہ شہبازکاعمران خان پر طنز، بڑا اعلان کردیا