حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اہم اراکین اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے سرگرم ،بھیانک مہم کے پیچھے کون کون ہے؟ معروف صحافی مظہر برلاس نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی دھماکہ خیز افواہ نے نہ صرف پاکستان کے سیاسی ماحول کو گرما کر رکھ دیا تھا بلکہ قومی اسمبلی میں اس پر اپوزیشن نے باقاعدہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا تھا۔ بالآخر اسرائیلی طیارے کے معاملے کی جگہ آسیہ مسیح کی سپریم کورٹ سے رہائی کے فیصلے… Continue 23reading حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اہم اراکین اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے سرگرم ،بھیانک مہم کے پیچھے کون کون ہے؟ معروف صحافی مظہر برلاس نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا