کراچی سے لاپتہ سجاول کی 2 طالبات پنجاب کے کس شہرسے ملیں؟ نائلہ اور ثناء یہاں تک کیسے پہنچیں؟پولیس سچائی سامنے لے آئی
کراچی(آن لائن) کراچی کے الہٰ دین پارک سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی اندرون سندھ کی دونوں طالبات پنجاب کے شہر ساہیوال سے بازیاب ہوگئیں، دونوں لڑکیاں ساہیوال کے دارالامان میں موجود ہیں۔کراچی میں الہٰ دین پارک سے 17 نومبر کو مبینہ طور پر اغواء ہونے والی 2 لڑکیوں نائیلہ اور ثنا ء کو پولیس… Continue 23reading کراچی سے لاپتہ سجاول کی 2 طالبات پنجاب کے کس شہرسے ملیں؟ نائلہ اور ثناء یہاں تک کیسے پہنچیں؟پولیس سچائی سامنے لے آئی





































