خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف طلبا بلکہ اساتذہ پر بھی نسوار کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات