جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان ،تحریک انصاف اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اہم اقدامات کا اعلان جلد کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن ارکان پر… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان ،تحریک انصاف اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا