روایتی شلوار قمیض،کالا چشمہ اور ہاتھ میں پتنگ کی ڈور، وزیراعظم عمران خان کی پتنگ اڑانے کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لاہور(سی پی پی )سابق دور حکومت میں بسنت پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔بسنت کے تہوار پر پابندی کے بعد لاہوریوں کو شدید مایوسی ہوئی تھی کیونکہ یہ لاہور کے شہریوں کا پسندیدہ ترین تہوار تھا۔ ایک وقت تھا جب لاہوری فروری کا مہینہ شروع ہوتے ہی بسنت مناتے تھے۔شہر کی سڑکوں کو پتنگوں… Continue 23reading روایتی شلوار قمیض،کالا چشمہ اور ہاتھ میں پتنگ کی ڈور، وزیراعظم عمران خان کی پتنگ اڑانے کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی











































