وفاقی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تقسیم رجسٹریشن فارم کب اور کہاں سے ملیں گے؟ بڑی خبر آ گئی
لاہور(آئی این پی ) حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا باضابطہ اعلان کریں گے،بے گھر افراد نادرا کی جانب سے جاری کردہ فارم مکمل کرکے جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو چھت فراہم… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تقسیم رجسٹریشن فارم کب اور کہاں سے ملیں گے؟ بڑی خبر آ گئی