پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شریف خاندان تو رہا ایک طرف اس کے ملازمین بھی کیا ، کیا گل کھلاتے رہے، سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور میں زیر تفتیش شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کیس میں بڑی جعلسازی پکڑی گئی،رمضان شوگر ملز کے غیر قانونی نالے کے حق میں جعلی عوامی سروے کرانے کا انکشاف ہوا ہے، نیب نے بھی زیر تفتیش کیس حقائق مسخ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ۔ ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ رمضان شوگر ملز کے پانچ اعلیٰ ٰافسران کے اس مبینہ جعلسازی میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے ،

رمضان شوگر ملز کے بنائے گئے غیر قانونی سیوریج کے لئے جعلی سروے کا مقصد نیب کو گمراہ کرنا تھا۔ نیب کی جانب سے جعلسازی میں ملوث رمضان شوگر ملز کے اعلی افسران کو جلدنیب لاہور آفس طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق مقامی شہری کی درخواست پر شوگر ملز کے غیر قانونی سیوریج کے حق میں جعلی سروے کے خلاف پولیس کارروائی کر چکی ہے ۔ جعلی سروے کرنے والی کمپنی کے اہلکاروں اور دیگر افراد کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے ایف آئی آر درج ہو چکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…