اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اغواء ہونیوالے معروف یونیورسٹی کے بازیاب پروفیسر کا گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار ٗ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے اغوا کے بعد بازیاب ہونے والے پروفیسر نے گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار کردیا جس پر پولیس نے اپنی ہی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔جمعرات کوپولیس کے مطابق مغوی پروفیسر نے بازیاب ہونے کے بعد گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ کے کا مدعی بننے سے انکار کردیا جس پر زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا انہوں نے واقعہ کا مقدمہ درج کروانے

سے انکار کردیا ۔اس موقف کے بعد پولیس نے اپنے ہی ایک تھانیدار خضر کو مدعی بنا کر 6 نامزد اور 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ تھانہ بی زیڈ میں درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ اغوا تاوان کی خاطر نہیں کی گیا تھا بلکہ اغوا کرنے والا مرکزی ملزم رانا جنید رشید کی پروفیسر واصف سے ذاتی رنجش تھی اس لئے اسے اغوا کیا گیا ۔پولیس نے گرفتار ایک ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…