بلیک لسٹ میں شامل ہونے کا خطرہ،27 بڑے مطالبات تسلیم،پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو یقین دہانی کروادی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو آگاہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ہدایات کے مطابق دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے تمام اقدامات کرچکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ کے مذاکرات اسلام آباد… Continue 23reading بلیک لسٹ میں شامل ہونے کا خطرہ،27 بڑے مطالبات تسلیم،پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو یقین دہانی کروادی