ڈالر کنٹرول سے باہر، پاکستانی عوام اسحاق ڈار کو یاد کرنے لگے، نئے پاکستان سے پرانا پاکستان بہتر تھا؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت اب تک 138 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس نے پاکستانی عوام کو پریشان کر دیا ہےکیونکہ اس سے مزید مہنگائی ہونے کا خدشہ ہے۔اس صورتحال پر ایک بار پھر پاکستانی عوام کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یاد ستانے لگ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین… Continue 23reading ڈالر کنٹرول سے باہر، پاکستانی عوام اسحاق ڈار کو یاد کرنے لگے، نئے پاکستان سے پرانا پاکستان بہتر تھا؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی