ممبئی کا جناح ہاؤس پاکستان کی ملکیت ہے، بھارتی حکومت کی جانب سے کسٹڈی کا فیصلہ منظور نہیں،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ ممبئی کا جناح ہاؤس پاکستان کی ملکیت ہے، بھارتی حکومت کی جانب سے کسٹڈی کا فیصلہ منظور نہیں،انہوں نے اقوام متحدہ اور او آئی سی کے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کو مقبوضہ کشمیر دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ… Continue 23reading ممبئی کا جناح ہاؤس پاکستان کی ملکیت ہے، بھارتی حکومت کی جانب سے کسٹڈی کا فیصلہ منظور نہیں،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا











































