دھرنے کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے ،نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی شامت آگئی، درجنوں افراد گرفتار
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تین روزہ دھرنے کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کیخلاف 102 سے زائد ایف آئی آرز درج کر کے12 افراد کو گرفتار جبکہ 19 افراد کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading دھرنے کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے ،نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی شامت آگئی، درجنوں افراد گرفتار