منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پیراگون سکینڈل کے اہم ملزم قیصر امین بٹ کی حالت تشویشناک، ہنگامی طورپر ہسپتال منتقل

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پیراگون سکینڈل کے اہم ملزم قیصر امین بٹ کی حالت تشویشناک، ہنگامی طورپر ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق پیراگون سکینڈل کے ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ قیصر امین بٹ کو رات گئے دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر پی آئی سی میں داخل کرا دیاگیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ۔قیصر امین بٹ کو آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…